حوزہ/ ہندوستان کے شہر ممبئی میں انجمن سبیل اصغری کے زیر اہتمام مرکزی اور روایتی شامِ غریباں کی مجلسِ عزا منعقد ہوئی، جس میں ہزاروں سوگواروں نے شرکت کر کے حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے باوفا اصحاب کی شہادت پر پرسۂ عقیدت پیش کیا۔ اس موقع پر آل انڈیا شیعہ پرسنل لا بورڈ کے سربراہ مولانا مرزا یعسوب عباس نے خطاب کیا۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha